* گھریلو باغبانی سے آرائش و صحت عامہ کے بارے میں اردو کا بلاگ *
Thursday, 19 September 2013
گل داؤدی (Chrysanthemum)
گل داؤدی(Chrysanthemum)خزاںاور ابتدائی موسمسرماکا اہم پھول ہے۔ اسکے کئی رنگ، نمونے اور قسمیں ہیں۔اس وقت دنیا میں اس پھول کی تقریباً 5 ہزار سے زائد اقسام موجود ہیں۔ یہ پھول انتہائی خوبصورت ہوتے ہیں۔ پھول کافی دن کھلا رہتا ہے۔ گل داؤدی کی نمائش بہت لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتی ہیں۔ پاکستان میں گل داؤدی کی نمائشاسلام آباد، راولپنڈی،جہلم،لاہوراورکراچیمیں ہوتی ہیں۔
No comments :
Post a Comment