Friday 7 March 2014

دوستوں کو خوش نظر سلاد پیش کریں

  1. انسان ہمیشہ حسن پرست رہا ہے۔ یہی خوبی اس کو دوسری مخلوقات سے ممتاز بناتی ہے۔ اسی طرح اگر آپ کھانے یا کھلانے والی اشیاء میں حسن کا خیال نہیں رکھیں گے تو آپ کی محنت رائیگاں بھی جاسکتی ہے مال و محنت کی شکل میں۔ آگر آپ معمولی سلاد بھی خوبصورت انداز میں گھر والوں یا دوستوں کو پیش کریں گے تو آپ بھی خوش اور آپ کے دوست احباب بھی آپ کی مہمان نوازی کے اس فن سے بے حد متاثر ہونگے۔





۔ سلاد کی خوبصورتی کی ایک جھلک حاضر خدمت ہے

No comments :

Post a Comment